کراچی (اسٹاف رپورٹر)شاہ فیصل کالونی عظیم پورہ میں شوہر ابرار نے جھگڑے کے دوران اپنی اہلیہ زینب کو ہتھوڑے کا وار کرکے زخمی کردیا ،الفلاح پولیس کے مطابق شوہر کو حراست میں لیکرتفتیش شروع کردی ہے۔