کراچی ( اسٹاف رپورٹر )بن قاسم پولیس نے اسٹیل مل سے لوہا و اسکریپ چوری میں ملوث ملزم محمد بادشاہ ولد شیر افضل کو گرفتار کرکے بجلی کا سامان اور بریکر برآمد کرلئے ۔