پشتونخوا میپ کے رہنماؤں کا اظہار تعزیت

December 07, 2022

کوئٹہ ( پ ر) پشتونخوامیپ کے صوبائی صدر عبدالقہار ودان ، ڈاکٹر حامد اچکزئی ، عبدالمجید اچکزئی ، شراف آغا، علاؤالدین کولکوال ، سردار امجد خان ترین ، خوشحال خان کاکڑ ، فاروق وطن شاد، نصیر خان کاکڑ ،ڈاکٹر حبیب اللہ نے سابق کونسلر شاہ محمد آغا سے ان کے بھائی سید نصیر آغا کے انتقال پر تعزیت کااظہارکیاہے۔