میونسپل کارپوریشن اور ضلع کونسل کا تجاوزات کیخلاف آپریشن

December 07, 2022

ملتان (سٹاف رپورٹر) ایم ڈی اے، میونسپل کارپوریشن اور ضلع کونسل ملتان کا تجاوزات کے خلاف گرینڈ آپریشن، کثیر تعداد میں سامان تجاوزات قبضہ میں لے لیا ہے، قاسم پور کینال ، پرانا شجاع آباد روڈ، کائیاں پور چوک،حسن سوالی چوک، بہاولپور چوک ، ملتان بائی پاس، بابر چوک سمیت دیگر علاقوں میں تجاوزات کے خلاف کاروائی کی گئی۔ ملتان اور انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے روٹ کو کلیئر کروا دیا گیا ہے۔