قاری عثمان سے بہنوئی اور پھوپھی زاد بھائی کے انتقال پر اظہار تعزیت

December 08, 2022

کراچی ( اسٹاف رپورٹر) جمعیت علمائے اسلام کے مرکزی رہنما، پی ڈی ایم کے ترجمان سابق سینیٹر مولانا حافظ حمداللہ، جےیوآئی سندھ کے سیکریٹری جنرل مولانا راشد محمود سومرو نے جمعیت علمائے اسلام کے رہنما قاری محمد عثمان سے انکے بہنوئی اور پھوپھی زاد بھائی محمد قدوس کے انتقال پر جامعہ عثمانیہ شیرشاہ میں اظہار تعزیت و دعائے مغفرت کی۔