2 ایس ایچ اوز کی تعیناتی، ایس ایچ او سکھن معطل

January 26, 2023

کراچی(اسٹاف رپورٹر)ایڈیشنل آئی جی کراچی کی ہدایت پرایوب اوڈھو کو ایس ایچ او شرافی گوٹھ اور ایس ایچ او عدیل شاہ کوتھانہ سکھن تعنیات ، جبکہ ایس ایچ او سکھن محمد اویس کومعطل کردیا۔