قرآن مجید کی بے حرمتی قابل مذمت ہے، پاکستان سنی تحریک

January 28, 2023

کوئٹہ(پ ر) پاکستان سنی تحریک کے ڈویژنل صدر محمد رضوان قادری نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ سویڈن میں قرآن پاک کی بےحرمتی کی شدیدالفاظ میں مذمت کرتےہیں ایسی گستاخیاں عالمی امن کو تباہ کرنے کی سازش ہیں۔