حافظ غلام محی الدین کے بیٹے کا انتقال، پیپلز پارٹی کے رہنماؤں کااظہار تعزیت

January 31, 2023

لاہور(اپنے نامہ نگار سے )پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما حافظ غلام محی الدین کے صاحبزادے ندیم محی الدین انتقال کرگئے۔ گلبرگ تھری میں نماز جنازہ کے بعد سپرد خاک کر دیا گیا۔ راجہ پرویز اشرف،قمر زمان کائرہ ،چودھری منظور،رانا فاروق سعید،سید حسن مرتضی ،ثمینہ گھرکی،عثمان ملک،شہزاد سعید چیمہ ،رانا جواد ،فیصل میر،میاں ایوب،نیلم جبار،نایاب جان نے اظہار تعزیت کیاہے۔