لیبیا کے آرمی چیف طیارہ حادثے میں جاں بحق، وزیر اعظم نے تصدیق کردی
لیبیا کے آرمی چیف محمد علی احمد الحداد کا طیارہ ترکیہ کے شہر انقرہ سے روانہ ہونے کے بعد تباہ، طیارے کا ملبہ مل گیا، طیارے میں آرمی چیف سمیت 5 افراد سوار تھے، کئی گھنٹوں بعد طیارے کا ملبہ مل گیا۔۔