لاہور بار کے دوبارہ انتخابات 4 فروی کو لاہور ہائیکورٹ میں ہوں گے

February 02, 2023

لاہور ( کورٹ رپورٹر )لاہور بار ایسوسی ایشن کے دوبارہ انتخابات 4 فروی کو لاہور ہائیکورٹ میں ہوں گے،تمام تر انتظامات مکمل کرلئے گئے۔