سیکرٹری سپیشلائزڈہیلتھ کا پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف مینٹل ہیلتھ کا دورہ

February 02, 2023

لاہور(جنرل رپورٹر)سیکرٹری صحت پنجاب ڈاکٹراحمدجاویدقاضی نے پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف مینٹل ہیلتھ کا تفصیلی دورہ کیا۔