ایک اور ماہی گیر کی لاش سمندر سے نکال لی گئی

February 04, 2023

کراچی (اسٹاف رپورٹر)ابراہیم حیدری میں گذشتہ ہفتے ڈوبنے والی لانچ میں سوار ایک اور ماہی گیر 22 سالہ بلال ولد محمد کی لاش نکال لی گئی،واقعہ میں تین افراد ڈوبے تھے ،جبکہ غلام نبی ولد شفیع کی تلاش کا عمل جاری ہے ۔