کراچی(اسٹاف رپورٹر) 2ایس ایچ اوز کی تعینا تی کردی گئی، انسپکٹر ریاض بھٹو ایس ایچ او گلشن معماراوربشیر وڈھو کو ایس ایچ او پاکستان بازار تعینات کیا گیا۔