• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی(اسٹاف رپورٹر) ایڈیشنل سیشن عدالت نے شیر شاہ میں خواجہ سرا کے قتل کے مقدمے میں الزام ثابت ہونے پر ملزم نعمان کو عمر قید کی سزا سنادی،عدالت نے ملزم پر پانچ لاکھ روپے جرمانہ بھی عائد کیا اور رقم مقتول کے ورثا کو ادا کرنے کا حکم دیاہے۔
شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید