• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

انتہاپسندی کے خاتمے کیلئے قومی اداروں کیساتھ ہیں، شاداب رضا نقشبندی

کراچی ( اسٖٹاف رپورٹر) سربراہ پاکستان سنی تحریک محمد شاداب رضا نقشبندی نے کہا ہے کہ دہشتگردی اور انتہاپسندی کے خاتمے کیلئے قومی اداروں کے ساتھ ہیں،دہشتگرد اسلام اور ملک کے دشمن ان کا پوری طاقت سے صفایا کیا جائے، انتہاپسندی اور دہشتگردی کے خاتمے کیلئے پاکستان سنی تحریک کی گرانقدر قربانیاں ہیں،بھارت پراکسی وار کے ذریعے پاکستان میں دہشتگردی کو فروغ دے رہا ہے،ملک کو معاشی طور پر مستحکم بنانے کیلئے تمام اکائیوں کو ایک ہوکر کام کرنا ہوگا۔
شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید