• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اسلم غوری کا ناصر راجپوت کے بھائی کے انتقال اظہار تعزیت

کراچی (اسٹاف رپورٹر)ترجمان جے یو آئی اسلم غوری نےجے یو آئی سندھ کی صوبائی مجلس عمومی کے رکن ناصر راجپوت کے بھائی محمد محمود کے انتقال پر اظہار تعزیت کرتے ہوئے مرحوم کی مغفرت کی دعا کی ہے ۔
شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید