ضمنی الیکشن 265، نیشنل پارٹی کے ٹکٹ کیلئے امیدواروں نے درخواستیں جمع کرادیں

February 06, 2023

کوئٹہ(پ ر) نیشنل پارٹی کے صوبائی ترجمان علی احمد لانگو کے مطابق این اے 265 کے ضمنی الیکشن میں حصہ لینے کےلیے نیشنل پارٹی کے خواہشمند امیدواروں ڈاکٹر رمضان ہزارہ ‘ایڈووکیٹ جلیل لانگو‘ ریاض زہری انیل غوری اور اسحاق چنگیزی نےاپنی درخواست پارٹی کے مرکزی سیکرٹریٹ میں جمع کرائیں پارٹی ٹکٹ کافیصلہ نیشنل پارٹی کارپارلیمانی بورڈ کرے گا۔