حسین شہید سرور ایڈووکیٹ سے تعزیت اور فاتحہ خوانی

February 07, 2023

لوٹن ( نمائندہ جنگ) کاغان ہائوس لوٹن میں حسین شہید سرور ایڈووکیٹ کی والدہ کی وفات پر کونسلر راجہ وحید اکبر، ڈاکٹر طاہر محمود، کونسلر جاوید حسین، اسرار ملک، راجہ بشارت، راجہ انعام اللہ خان ،اعجاز راجہ، چوہدری محمد شریف، ڈاکٹر گل زمان بٹ، خواجہ امیر قیصر داؤد، خواجہ ظفر راٹھور، ڈاکٹر اقبال فاروق اعظم ایڈووکیٹ ، کامران بٹ ، شبیر انصاری، کونسلر نوید راجہ، ملک صادق سبحانی، جاوید چوہدری، طاہر مغل، رمضان چودہری عبدل راجہ ، زاہد لون، ظفر چوہدری، راجہ عبدالقیوم جنجوعہ، صدیق راٹھور، راجہ اعجاز میراں، رفاقت چوہدری،اعظم راجہ، پروفیسر اجمل کیانی، خواجہ طارق داؤد، عدیل راٹھور، خواجہ ظہور بٹ، سلیم چوہدری ، سلیم مغل ،اعجاز مغل، طارق بٹ، جبیر مغل، عرفات مغل، کامران منہاس ارشد چوہدری، ساجد مغل، افتخار احمد، سید نزاکت شاہ و دیگر نےفاتحہ خوانی کی۔