• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ای سگریٹ کی اجازت دینے کیخلاف درخواست پر فریقین کو نوٹس جاری

اسلام آباد (خبر نگار) اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے پاکستان میں ای سگریٹ کی اجازت دینے کے خلاف درخواست پر فریقین کو نوٹس جاری کرتے ہوئے دو ہفتوں میں جواب طلب کر لیا ۔سپارک نامی سماجی تنظیم کی درخواست پر سماعت کے دوران درخواست گزارکی جانب سے ریاست علی آزاد ایڈووکیٹ عدالت میں پیش ہوئے اور موقف اختیار کیا کہ ای سگریٹ پر دنیا بھر میں پابندی ہے لیکن پاکستان میں اس کی اجازت دے دی گئی۔
اسلام آباد سے مزید