• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پولیس مقابلہ، افغانی زخمی حالت میں گرفتار

اسلام آباد (خصوصی نامہ نگار) وفاقی دارالحکومت کے تھانہ ترنول میں افغان ڈکیت گینگ کا رکن پولیس پر فائرنگ کے دوران زخمی ہو گیا 02سلح ملزمان نے پولیس ٹیم پر فائرنگ کی، حضرت ولی زخمی حالت میں گرفتار، پولیس کا کہنا ہے کہ ساتھیوں کی فائرنگ سے زخمی ہوا۔
اسلام آباد سے مزید