• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پارلیمنٹ ہاؤس میںنماز تراویح میں ختم قرآن مجید کا اہتمام

اسلام آ باد (نیوز رپورٹر) پارلیمنٹ ہاؤس میں پیر کی شب نماز تراویح میں ختم قرآن مجید کا اہتمام کیا گیا۔ خطیب و امام جمعہ و الجماعت مولانا قاری احمد الرحمن نے خطبہ و اجتماعی دعا کرائی۔ تقریب میں علماء، ارکان پارلیمنٹ، صحافی و پارلیمنٹ ملازمین نے شرکت کی۔
اسلام آباد سے مزید