عمران خا ن نے عوام کے اعتماد کو ٹھیس پہنچایا، رؤف ساسولی

February 07, 2023

ملتان (سٹاف رپورٹر) جمہوری وطن پارٹی کے سابق مرکزی سیکریٹری جنرل و سینئر بلوچ رہنما رؤف خان ساسولی نے کہا ہے کہ پی ڈی ایم تنہا ملک کو معاشی دلدل سے نہیں نکال سکتی عمران خا ن نے عوام کے اعتماد کو ٹھیس پہنچایا جو تمام تر دعوؤں کے باوجود کسی کا احتساب نہیں کرسکا۔