کیپٹل پولیس میں تین پی ایس پی افسران کی تعیناتی

February 08, 2023

اسلام آباد ( خصوصی نامہ نگار ) کیپٹل پولیس میں تین پی ایس پی افسران کو ذمہ داریاں سونپ دی گئیں ۔مائرہ محمود کو ایس ایس پی انویسٹی گیشن، سیدہ زاہدہ بخاری کو اے آئی جی جنرل اینڈ ڈویلپمنٹ جبکہ گلفام ناصر کو ایس ایس پی لاءاینڈ آرڈر تعنیات کر دیا گیا ۔