جمشیدروڈ میں گیس لیکیج سے خواتین سمیت 5 فراد جھلس کر زخمی

February 09, 2023

کراچی(اسٹاف رپورٹر)رات گئے جمشید روڈ فاطمہ کا لو نی میں میں واقع رہائشی عمارت کی دوسری منزل پر گیس لیکیج سے آگ لگنے سے خواتین سمیت 5فراد جھلس کرزخمی ہو گئے ،اطلاع ملنے پرپولیس اور ریسکیو عملے نےموقع پر پہنچ کر زخمیوں کوسول اسپتال بر نس سینٹرمنتقل کیا ۔