اے سی سیکرٹریٹ کے بھائی کے ایصال ثواب کیلئے دعا

February 09, 2023

اسلام آباد (خصوصی نامہ نگار )اسسٹنٹ کمشنر سیکر ٹریٹ انیل سعید کے بھائی نبیل سعید کے ایصال ثواب کیلئے اجتماعی دعا جمعہ 10 فروری نماز مغرب کے بعد فیصل مسجد میں ہوگی ۔