لاکھوں روپے کی آئس برآمد، ملزم گرفتار

March 20, 2023

لاہور(کر ائم رپو رٹرسے)ہربنس پورہ پولیس نے بدنام زمانہ منشیات فروش کاشفعرف کاشی کو گرفتار کرکے اسکے قبضہ سے لاکھوں روپے کی آئس برآمد کرلی۔پولیس کے مطابق ملزم شہر کے مختلف علاقوں اور تعلیمی اداروں کے باہر منشیات فروشی کرتا تھا، گزشتہ روز رنگے ہاتھوں پکڑلیا ۔