مولانا جمیل الرحمن اختر کا انتقال ،مجلس احرار کی تعزیت

March 21, 2023

لاہور(خبرنگار)عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت کے سرپرست اور پاکستان شریعت کونسل پنجاب کے امیر مولانا قاری جمیل الرحمن اختر کے انتقال پرمجلس احرار اسلام پاکستان کے امیر مرکزیہ سید محمد کفیل بخاری، نائب امیر حاجی عبداللطیف خالد چیمہ اور دیگر احرار رہنماؤں نے تعزیت کا اظہارکیاہے۔