واٹر بورڈ، بلوں کی ادائیگی کی تاریخ میں توسیع

March 23, 2023

کراچی( اسٹاف رپورٹر) واٹر بورڈ نے اپنے صارفین کی سہولت کیلئے بلوں کی ادائیگی کی آخری تاریخ میں 30 مارچ تک توسیع کردی۔