قرارداد ِپاکستان … ……

March 23, 2023

قرارداد کے محرک، اپنے عظیم رہبروں کو سلام

پسی ہوئی محکوم قوم کے چارہ گروں کو سلام

وصفی سلام ان دوراندیش، آہنی عزم والوں کو

آزادی کی بنیاد رکھنے والے ان قلندروں کو سلام

سلمان احمد صدیقی (وصفی)