• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی(اسٹاف رپورٹر)ڈاکس پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے مبینہ طور پر ڈکیتی کی واردات کے دوران شہری کو قتل کرنے والے ملزم محمد فیصل کوگرفتارکرکے اس کے قبضے سے اسلحہ، موٹر سائیکل اورچھینی گئی رقم میں سے تین لاکھ روپے برآمد کر لیے۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید