محلہ رحیم شاہ میں نیا ٹرانسفارمر لگا دیا گیا

March 24, 2023

پشاور(نمائندہ خصوصی)اکبر پورہ کے محلہ رحیم شاہ میں بجلی کے ٹرانسفارمر کی خرابی سے پورا علاقہ چار روز تک تاریکی میں ڈوبا رہا ڈسٹرکٹ انصاف کمیٹی ضلع نوشہرہ کے سابق چیئرمین سید سبز علی شاہ اے این پی کے صوبائی کونسلر حاجی مصری خان انجمن تاجران کے صدر صلاح الدین اور ویلیج کونسل کے چیئرمین ملک قاسم خان کی کوششوں سے واپڈا اہلکاروں کی طرف سے نیا ٹرانسفارمر لگا دیا گیا۔