پاکستان ڈے کپ ریس آج ہوگی

March 26, 2023

کراچی( اسٹاف رپورٹر) ریس کورس میں اتوار کو پاکستان ڈے کپ سمیت پانچ گھڑ دوڑ کا انعقاد ہوگا، مقابلے 12بجے دن شروع ہوں گے۔