239 ایمرجنسیز میں 212 لوگوں کو ریسکیو کیا گیا،ریسکیو 1122

March 26, 2023

ملتان( سٹاف رپورٹر)ریسکیو 1122 نےگزشتہ 24 گھنٹوں میں239ایمر جنسیز میں212 لوگوں کو ریسکیو کیا ان ایمرجنسیز میں ملتان شہر میں229جبکہ05 شجاع آباد میں اور 05ایمر جنسیز جلالپورپیروالہ میں پیش آئیں جن میں ٹریفک حادثات کی تعداد 59ہے 57حادثات ملتان میں جبکہ 0حادثہ شجاع آباد میں پیش آیے اور02جلال پور پیر والا میں پیش آئےمیں117میڈیکل کی ایمرجنسیز میں مریضوں کو شہر کےمختلف ہسپتالوں میں شفٹ کیا گیا۔