القدس کانفرنس 2 اپریل کو ہوگی

March 28, 2023

کوئٹہ (آن لائن) القدس فاؤنڈیشن بلوچستان کے زیر اہتمام اتوار2اپریل کوشام 4بجے کوئٹہ پریس کلب میں فلسطینی عوام سے اظہار یکجہتی کیلئے سالانہ القدس کانفرنس منعقد ہوگی جس کے مہمان خصوصی ملی یکجہتی کونسل کے سیکرٹری جنرل،جماعت اسلامی کے مرکزی نائب امیر لیاقت بلوچ ہوں گے ۔