ایس ایس آپریشنز کا آٹا ڈسٹری بیوشن پوائنٹس کا دورہ

March 28, 2023

ملتان (سٹاف رپورٹر) ایس ایس آپریشنز ملتان محمد عمران نے تھانہ شاہ شمس کے علاقے میں قائم شام لاٹ سمیت دیگر آٹا ڈسٹریبیوشن پوائنٹ کا وزٹس کیاانہوں نے اپنی موجودگی میں پرامن طور پر آٹا تقسیم کروایا ایس ایس پی آپریشنز نے تمام ایس پیز کو ہدایات جاری کیں تمام آٹا ڈسٹریبیوشن پوائنٹس کا وزٹ کریں اور اس دوران نظم و ضبط کو یقینی بنائیں اور پرامن طور پر آٹا تقسیم کروائیں۔