سی پی او کی جانب سے پولیس شہداء کے اہلخانہ میں راشن، تحائف تقسیم

March 28, 2023

ملتان (سٹاف رپورٹر) سی پی او ملتان منصور الحق رانا کی جانب سے پولیس شہداء کی فیملیز میں راشن اور تحائف تقسیم۔ ایس ایس پی آپریشنز ملتان محمد عمران، ایس پی کینٹ ڈویژن کیپٹن ر قاضی علی رضا، ایس پی گلگشت بابر جاوید جوئیہ، ایس پی صدر ڈویژن عزیر احمد، ایس پی سٹی ڈویژن رانا محمد اشرف، ڈی ایس پی ہیڈ کوارٹرز نمرین منیر، ایس ڈی پی اوز اور دیگر افسران شہداء کی فیملیز کے گھر گئے اور ان کو راشن اور تحائف تقسیم کیے۔