پانی کے ٹینک میں گر کر کمسن لڑکی جاں بحق

March 29, 2023

کراچی (اسٹاف رپورٹر) نیا ناظم آباد کچی آبادی کے قریب گھر میں پانی کے ٹینک میں ڈوب کر 6 سالہ حنا دختر عالم شیر جاں بحق ہوگئی۔