رائیونڈ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے نوجوان قتل

March 29, 2023

لاہور،چوہنگ ( کرائم رپورٹرسے،نامہ نگار ) رائیونڈ بستی امین پورا میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے 34 سالہ محمد احمد شاہ کو قتل کر دیا اور فرار ہو گئے ، احمد اپنے گھر میں موجود تھا کہ تین نامعلوم مسلح افراد آئے اور گولیاں مار دیں پولیس نے موقع پر پہنچ کر تحقیقات شروع کردی ہیں۔