ڈائریکٹرترکش کلچرل سنٹرکی ایگزیکٹو ڈائریکٹر الحمرا سے ملاقات

March 29, 2023

لاہور (شوبز رپورٹر) ڈائریکٹر ترکش کلچرل سنٹر ایرن سوگلو نے ایگزیکٹوڈائریکٹر نازیہ جبیں سے ملاقات کی۔دونوں اعلی عہد یداران کے درمیان اہم امور پر تبادلہ خیال کیاگیا۔