ہائیکورٹ، کیماڑی زہریلی گیس سے متعلق ریگولر بینچ سے ہی استدعا کی ہدایت

March 30, 2023

کراچی ( اسٹاف رپورٹر ) سندھ ہائی کورٹ نے کیماڑی میں علی محمد گوٹھ میں مبینہ زہریلی گیس سے ہلاکتوں سے متعلق وکلا کو ریگولر بینچ سے ہی استدعا کرنے کی ہدایت کردی۔