نشاط ضیاء قادری کی والدہ کی فاتحہ سوئم، ڈاکٹر فاروق ستار کی شرکت

March 30, 2023

کراچی( اسٹاف رپورٹر) متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے سینئر ڈپٹی کنوینر ڈاکٹر فاروق ستار نے سابق حق پرست رکن صوبائی اسمبلی و سی او سی ممبر نشاط ضیاء قادری کی والدہ کے فاتحہ سوئم میں شرکت کی،ڈاکٹر فاروق ستار نے نشاط ضیاء قادری سے والدہ کے انتقال پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے انہیں صبر کی تلقین اور مرحومہ کی مغفرت کیلئے دعا کی ۔