فیکٹری ایریا: نومولود بچی کی گلہ کٹی اور داتا دربار سے معمر شخص کی لاش برآمد

March 31, 2023

لاہور(کرائم رپورٹر،کرائم رپورٹرسے) فیکٹری ایریا کے علاقے سے نومولود بچی کی گلہ کٹی لاش برآمد ہوئی ، فیروز پور روڈ غازی چوک کے قریب سے لاش ملی۔ گلا تیز دھار آلہ سے کاٹ کر سڑک پر پھینک دیا۔داتادربار گیٹ نمبر 5 کے قریب سے بزرگ شہری کی لاش برآمد ہوئی ۔