400پتنگیں اورکیمیکل ڈور کی 4چرخیاں برآمد

March 31, 2023

لاہور(کرائم رپورٹرسے) شاہدرہ پولیس نے پشاور سے پتنگ بازی کا سامان منگوا کر فروخت کرنے والے ملزم عمر کو گرفتار کر لیا۔ 400 پتنگیں اور کیمیکل ڈور کی 4 چرخیاں برآمد کر لی گئیں۔