دی یونیورسٹی آف لاہور اورجی سی یونیورسٹی میں ایم اویوپردستخط

March 31, 2023

لاہور(پ ر)دی یونیورسٹی آف لاہور اور چھاؤں فاؤنڈیشن نے گورنمنٹ کالج یونیورسٹی لاہور کے ساتھ دو ایم او یو سائن کیے جسکی تقریب گزشتہ روز مین کیمپس ڈیفنس روڈ لاہور میں منعقد ہوئی پروفیسر ڈاکٹر اصغر زیدی ، اویس رؤف ، شہناز رؤف ، ریکٹر پروفیسر ڈاکٹر محمد اشرف سمیت گورنمنٹ کالج کے وفد نے شرکت کی ۔