11 اضلاع کے ماسٹر پلان جلد ازجلد مکمل کیے جائیں، ابراہیم حسن مراد

March 31, 2023

لاہور(خصوصی رپورٹر )وزیر بلدیات ابراہیم حسن مراد نے ہدایت کی ہے کہ مستقبل کی ترقیاتی ضروریات کے پیش نظر پنجاب کے 11 اضلاع کے ماسٹر پلان جلد از جلد مکمل کئے جائیں-