2 افراد گرفتار، ایک من 15 کلو گرام گٹکا اور ماوا برآمد

April 01, 2023

کراچی( اسٹاف رپورٹر )اتحاد ٹاؤن پولیس نے گٹکا ،ماوا کی سپلائی میں ملوث دو ملزمان جنید اور کبیر کو گرفتار کر کے ایک من 15 کلو گرام ماوا برآمد کر لیا،پولیس کے مطابق ملزمان موٹرسائیکل پر حب چوکی بلوچستان سے 3 بوروں میں گٹکا ماوا لارہے تھے ۔