• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی کے عوام سانحہ 12 مئی کو فراموش نہیں کر سکتے، سلمان عبداللّٰہ مراد

کراچی (اسٹاف رپورٹر) ڈپٹی میئر سلمان عبداللہ مراد نے شہداء کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ بارہ مئی کادن ہماری قومی اور شہری تاریخ کا انتہائی تکلیف دہ باب ہے،سانحہ کو کراچی کے عوام کبھی فراموش نہیں کر سکتے، سیاسی مفادات کے حصول کے لئے کراچی کو خون سے نہلایا گیا ۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید