• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

چھت سے گر کر مزدور جاں بحق، ایک شخص کی لاش ملی

کراچی (اسٹاف رپورٹر) بلدیہ نیول کالونی بکرا پیڑی کے قریب چھت سے گر کر مزدور 30سالہ فاروق ولد سعید احمد جاں بحق ہو گیا، دریں اثنا کورنگی ضیا کالونی بنگالی پاڑے کے قریب سے ایک شخص کی لاش ملی، پولیس نے لاش ایدھی ہوم سرد خانہ منتقل کردی۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید