• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سانحہ 12 مئی، تفتیشی افسر کا بیان قلمبند، آئندہ سماعت پر کیس پراپرٹی پیش کرنے کا حکم

کراچی (اسٹاف رپورٹر) انسداد دہشت گردی عدالت/ جیل کمپلیکس نے سانحہ 12مئی کے چھ مقدمات کی سماعت میں تفتیشی افسر کا بیان قلمبند کرتے ہوئے آئندہ سماعت پر کیس پراپرٹی پیش کرنے کا حکم دیدیا،سابق میئر کراچی وسیم اختر و دیگر ملزمان عدالت میں پیش ہوئے ،عدالت نے دو مقدمات کے تفتیشی افسر کا بیان قلم بند کر لیا، تفتیشی افسر کیس پراپرٹی پیش کرنے میں ناکام رہا،عدالت نے ایئر پورٹ تھانے کے تفتیشی افسر نذر محمد منگریو پر اظہار برہمی کیا،عدالت نے مزید سماعت یکم جون تک ملتوی کر دی۔
شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید