• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گلستان جوہر کے مختلف بلاکس میں کافی عرصے سے پانی کی شدید قلت، شہری پریشان

کراچی (اسٹاف رپورٹر) گلستان جوہر کے مختلف بلاکس میں پانی کی شدید قلت سے شہری پریشان، مکینوں نے بتایا کہ بلاک9،14اور 15میں کافی عرصے سے پانی سپلائی نہیں کیا جا رہا ، گذشتہ ایک ماہ سے یہاں واٹر بورڈ نے پانی کی سپلائ کم کردی ہے، مکین ٹینکر ڈلوانے پر مجبور ہو گئے ہیں، جنرل سیکریٹری جوہر ویلفئر بلاک 15شجاعت حمیدی نے کہا کہ بارہا ایم ڈی واٹر بورڈ، چیف انجینئر،ا یکسئن کو شکایتی درخواستیں دی گیں لیکن کوئی شنوائی نہیں ہوئی۔
شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید